تمام خالی زمینوں پرمقامی پھلدار درخت لگائے جائیں . چئیر مین آپ آدمی پارٹی

تمام خالی زمینوں پرمقامی پھلدار درخت حکومت کی نگرانی میں نہاہت ہی ذمہ داری سے لگانے شروع کر دئیے جائیں۔ تمام شاہراہوں ،سڑکوں،پارکوں،سکولوں،ہسپتالوں خصوصی طور پر دیہاتوں میں،نہروں اور دریاؤں کے کناروں پرجنگلات لگائےجائیں،ہرزمیندارکومخصوص حصہ پر درخت لگانے کا پابند بنایا جائے تو آپ دیکھیں گے کہ خوراک کی کمی کس طرح پوری ہوجاتی ہے اورمفت دستیابی ہو گی۔فضاء جو زرعی نظامنے آلودہ کی ہے،وہ صاف ہو جائے گی۔بییماریوں سے نجات ملے گی۔ کرپشن کرنے کے مواقع مفقود ہوں گے اور اچھے اعمال کا نتیجہ سامنے اچھے معاشرے اور نیک لوگوں کی نیک نیتی کی صورت سامنے ہو گا۔ بنجر زمین جو رہ جائے گی تو آپ دیکھیں گے کہ وہ مسلسل بارش کے فطری نظام کے تحت خود بخود سرسبز اور آباد ہو کر ملک کو کھنڈر نہیں بننے دیں گی اور غربت ختم ہو گی۔ روزگار کا مسئلہ نہیں رہے گا۔ باعزت اور طیب رزق ملےگا۔ تعلیم بھی اسی نظام ِ باغات کی دی جائے اوربچوں کو اللہ کے قوانین سمجھائے جائیں ۔ صحت مند معاشرے کیلیے باغات لگائیں۔ درختوں سے اپنا مستقبل مہکائیں اور محفوظ بنائیں۔

Related Articles

عام آدمی پارٹی میرپور کا مہنگائی کیخلاف ریلی و جلسہ

تحریک لبیک کیلئے و مہنگائی کیخلاف عام آدمی پارٹی منگلا چکسواری میرپور آزاد کشمیر کا میرپور کی تمام مزدور پارٹیوں کیساتھ ملکر مشترکہ اجتجاج...

عام آدمی پارٹی کشمیر کا جمعہ کیبعد نیازی کی کابینہ کیخلاف اجتجاج

عام آدمی پارٹی بھی پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کا حصہ بننے جا رہی ہے کیونکہ نیازی کی گندی کابینہ نےُلوٹ مار کا...

عام آدمی پارٹی کے فونڈر ممبر جناب منظور حسین صاحب کی پہلی برسی منائی گئی

عام آدمی پارٹی کے فونڈر ممبر جناب منظور حسین صاحب کی پہلی برسی جامعہ عثمانیہ خالق آباد میرپور کشمیر میں منائی گئی،ڑی تعداد میں...

2 COMMENTS

  1. سر یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہےمیں ایک عام آدمی ہوں اور میری ہمیشہ سے یہ خوہش رہی ہے میرے پاس زمین نہیں ہے جس پر میں کاشت کر سکوں ایسا تو سرمایہ دار اور زمیندار ہی کر سکتے ہیں جو پہلے ہی رزق کے چشموں پر باندھ لگائے بیٹھے ہیں؟

    • ممکن ہے بھائی۔ جب عام لوگ اپنے حق کے لیے کھڑے ہوں تو سب کچھ ممکن ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles

عام آدمی پارٹی میرپور کا مہنگائی کیخلاف ریلی و جلسہ

تحریک لبیک کیلئے و مہنگائی کیخلاف عام آدمی پارٹی منگلا چکسواری میرپور آزاد کشمیر کا میرپور کی تمام مزدور پارٹیوں کیساتھ ملکر مشترکہ اجتجاج...

عام آدمی پارٹی کشمیر کا جمعہ کیبعد نیازی کی کابینہ کیخلاف اجتجاج

عام آدمی پارٹی بھی پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کا حصہ بننے جا رہی ہے کیونکہ نیازی کی گندی کابینہ نےُلوٹ مار کا...

عام آدمی پارٹی کے فونڈر ممبر جناب منظور حسین صاحب کی پہلی برسی منائی گئی

عام آدمی پارٹی کے فونڈر ممبر جناب منظور حسین صاحب کی پہلی برسی جامعہ عثمانیہ خالق آباد میرپور کشمیر میں منائی گئی،ڑی تعداد میں...

عام آدمی پارٹی حقیقی عوام جماعت ثابت ہو گی. چئیرمین خالد فاروق

عام آدمی پارٹی کے چئیرمین خالد فاروق اُمیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے 3 میرپور نے کہا ہے کہ عام آدمی پارٹی حقیقی...

وطن کی محبت ہماری نس نس میں ہے۔ عابد چوہدری پریذیڈنٹ پنجاب

★وطن کی محبت ہماری نس نس میں ہے★ اسلام سے محبت ہمیں بچپن سے سکھاٸی اور پڑھاٸی جاتی ہے اور جب بات وطن کی ہو...