ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ افسوس ناک ہے . چئیرمین آپ آدمی پارٹی پاکستان

آپ آدمی پارٹی کے چئیر میں جناب خالد فاروق صاحب نے کہا ہے کہ ہالینڈ میں گستاخانہ مقابلوں کا منعقد کیا جانا افسوس ناک ہے. کسی کو کوئی حق نہیں‌پہنچتا کہ آزاد ی اظہار رائے کے نام پر مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائے.
انہوں نے مذید کہا کے کہ ہالینڈ کو ان مقابلوں پر فوری طور پر پابندی لگانی چاہیے ورنہ السلامی دنیا میں بھر پور احتجاج کیا جائے گا اور یہ معاملہ ھالینڈ کے سفیروں‌کی اسلامی ممالک سے بے دخلی تک بھی جا سکتا ہے. اس سے پہلے ہی ھالینڈ کو ان اقدامات پر فوری پابندی عائد کردینی چایئے. اور کسی کے خاص کر مسلمانوں کے جذبات بار بار مجروع کرنے کا کا سلسلہ ختم کردینا چاہیے.

Related Articles

عام آدمی پارٹی میرپور کا مہنگائی کیخلاف ریلی و جلسہ

تحریک لبیک کیلئے و مہنگائی کیخلاف عام آدمی پارٹی منگلا چکسواری میرپور آزاد کشمیر کا میرپور کی تمام مزدور پارٹیوں کیساتھ ملکر مشترکہ اجتجاج...

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles

عام آدمی پارٹی میرپور کا مہنگائی کیخلاف ریلی و جلسہ

تحریک لبیک کیلئے و مہنگائی کیخلاف عام آدمی پارٹی منگلا چکسواری میرپور آزاد کشمیر کا میرپور کی تمام مزدور پارٹیوں کیساتھ ملکر مشترکہ اجتجاج...

عام آدمی پارٹی کشمیر کا جمعہ کیبعد نیازی کی کابینہ کیخلاف اجتجاج

عام آدمی پارٹی بھی پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کا حصہ بننے جا رہی ہے کیونکہ نیازی کی گندی کابینہ نےُلوٹ مار کا...

عام آدمی پارٹی کے فونڈر ممبر جناب منظور حسین صاحب کی پہلی برسی منائی گئی

عام آدمی پارٹی کے فونڈر ممبر جناب منظور حسین صاحب کی پہلی برسی جامعہ عثمانیہ خالق آباد میرپور کشمیر میں منائی گئی،ڑی تعداد میں...