آپ آدمی پارٹی کی ویب سائٹ پر کام جاری ہے. جلد ہی آپ اپنے علاقے کی متعلقہ معلومات دیکھ سکیں گے. اس کے ساتھ ساتھ ویب سائٹ کو تیز رفتار کیا جا رہا ہے. تا کہ آپ موبائل پر بھی ویب سائٹ کو براوز کر سکیں.
ہمارے ساتھ رہیے. شکریہ.
نواز بزمی
سیکریٹری انفارمیشن.