وطن کی محبت ہماری نس نس میں ہے۔ عابد چوہدری پریذیڈنٹ پنجاب

★وطن کی محبت ہماری نس نس میں ہے★

اسلام سے محبت ہمیں بچپن سے سکھاٸی اور پڑھاٸی جاتی ہے اور جب بات وطن کی ہو تو عام غریب پاکستانی سب سے آگے نظر آتے ہیں۔۔

ہم وہ لوگ ہیں جو مرتے دم تک دل و جان سے پاکستانی رہیں گے مگر وہ جو پاکستان کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں اور خود کو نجات دہندہ بتاتے ہیں اس قابل بھی نہیں کہ ایک معمولی نائب قاصد کی ذمہ داری پوری کر سکیں.

ہم صرف اپنے دل کی بھڑاس ہی نکال سکتے ہیں۔۔

اج تک جمہوروں نے پاکستان میں کس کو انصاف دیا ھے؟

کس غریب کے قاتل کو پس زندان ڈالا گیا ھے؟

نہ ملک برباد کرنے والوں کو
نہ چمن لوٹنے والوں کو
نہ گھر لوٹنے والوں کو
نہ قومی خزانہ لوٹنے والوں کو
نہ اسٹیل مل برباد کرنے والوں کو
نہ ریلوے کو تباہ کرنے والوں کو
قدرتی آفات سے زیادہ
کسی سیلاب سے زیادہ تباھی مچانے والے
کرپشن کے لاعلاج مرض میں مبتلا سیاست داں اور بیوروکریسی عدلیہ سب بِکتا ہے
کس کس کا ماتم کریں

کس کس شعبے کی بربادی پر خون کے آنسو رويئں
ان غاصبوں نے تو حج اور عمرے میں بھی کرپشن رشوت اور لوٹ مار شامل کردی

حج اسکینڈل
کراچی ٹارگٹ کیلنگ
ان گنت گھروں کے چراغ بُجھا دٸے گیۓ
کتنے بچے یتیم ھوگیۓ

انکی آہ کیا رايئگاں جاۓ گی ؟

سانحہ ماڈل ٹاون ?
تمھارے گھر میں ھونے والا یہ المناک حادثہ مجھے آ ج بھی آبدیدہ کردتیا ھے
اللہ پاک صبر عطا فرماۓ آمین۔

کبھی اے وزیرِاعلیِ
یہاں سے جو گزرنا ہو
جھکا لینا یہ سر اپنا
تمہاری حکمرانی میں
نہیں محفوظ کوئی گھر
ابھی آزاد ہیں قاتل۔

بے گناہ انسانوں کا قتل
کرنے والے سفاک قاتل
نجانے کب تک آزاد رھینگے
ھر روز کسی نہ کسی سانحے کی
کسی دل خراش واقعے کی تفصیل پڑھتے یاکسی
حادثے کی تصویر دیکھتے ھیں۔

آخبارات میں ٹی وی پر ایس ایم ایس کے ذریعے
ھر اچھی بری خبر برق رفتاری سے سفر کرتی ھے
ھر روز قتل ڈکیتی کی وارداتیں ھورھی ھیں
انکی پشت پناھی بھی حکمران ھی کررھے تھے
وھی ھماری جان ومال کے محافظ ھیں
جب محافظ ھی قاتلوں کی سرپرستی کرینگے تو پھر
کوئ چھت کوئ گھر کوئ حویلی کوئ قلعہ محفوظ نہیں رھے گا۔

کاش ھمارے جان ومال کی محافظوں کے گھر بھی چور داخل ھوں۔

کاش ھمارے صدر صاحب بھی سرراہ لٹ جايئں۔

پھر بھی شامت کسی راہ چلتے غریب کی آٸے گی ۔۔

سفر میں دوست ہی چہرے بدل کے ملتے رہے

فریب دیتا رہا ا وڑھ کے نقاب کوئی

چلو دعا کریں مل کے خدائے واحد سے

ہمارے وطن پہ بھی دستک دے انقلاب کوئی۔۔

تمام جمہوروں پر لعنت بھیج کر یہ نعرہ لگاٸیں

میں صدقے قربان
میرا سونا پاکستانہ
پاکستان پائیندہ تابند ہ باد شاد باد منزلِ مراد

معلوماتی آرٹیکل پڑھتے رہنے کیلٸے فالو کرکے سی فرسٹ کریں۔

??????? ???? ??? ?? ????????? ?????? ???

Related Articles

عام آدمی پارٹی میرپور کا مہنگائی کیخلاف ریلی و جلسہ

تحریک لبیک کیلئے و مہنگائی کیخلاف عام آدمی پارٹی منگلا چکسواری میرپور آزاد کشمیر کا میرپور کی تمام مزدور پارٹیوں کیساتھ ملکر مشترکہ اجتجاج...

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles

عام آدمی پارٹی میرپور کا مہنگائی کیخلاف ریلی و جلسہ

تحریک لبیک کیلئے و مہنگائی کیخلاف عام آدمی پارٹی منگلا چکسواری میرپور آزاد کشمیر کا میرپور کی تمام مزدور پارٹیوں کیساتھ ملکر مشترکہ اجتجاج...

عام آدمی پارٹی کشمیر کا جمعہ کیبعد نیازی کی کابینہ کیخلاف اجتجاج

عام آدمی پارٹی بھی پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کا حصہ بننے جا رہی ہے کیونکہ نیازی کی گندی کابینہ نےُلوٹ مار کا...

عام آدمی پارٹی کے فونڈر ممبر جناب منظور حسین صاحب کی پہلی برسی منائی گئی

عام آدمی پارٹی کے فونڈر ممبر جناب منظور حسین صاحب کی پہلی برسی جامعہ عثمانیہ خالق آباد میرپور کشمیر میں منائی گئی،ڑی تعداد میں...