چودہ اگست انیس صد اٹھارہ

آزادی کے دن کے تناظر میں‌ہم آج دیکھتے ہیں‌کہ آزادی کے ثمرات عام آدمی تک بھی پہنچنے لگے ہیں. عام لوگ اب اپنے دماغ سے اپنی مرضی سے جاگیرداری اور سرمایا داری کے نظام کے خوف کے بغیر سوچنے لگ گئے ہیں. عام لوگ اب یہ سمجھ چکے ہیں‌کہ کھربوں روپیہ الیکشن پر جو خرچ ہوتا ہے وہ ہماری ہی جیبوں سے ٹکیس کی شکل میں نکلتا ہے.
اب چاہیے عمران حکمران بنے یا زرداری یا پھر فوج کی اپنی مرضی کی کوئی حکومت ہمیں چاہیے تو صرف یہ کہ عام آدمی کے جو حقوق ہیں وہ ادا کیے جائیں جو کہ اس سرمایا داری کے نظام میں ممکن ہی نہیں حکومت چاہے جس کی بھی ہو.
جشن آزادی عام انسان کے دم سے ہی ہے. آپ آدمی پارٹی پاکستان جاگ چکی ہے اور تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ آپ لوگ خود اپنے آپ کو اپنے جیسے کو سپورٹ کریں. آپ آدمی پارٹی کو سپورٹ کریں جب تک راہنما آپ کے اپنے میں‌سے لوگ نہیں‌ہوں گے تب تک اس ملک کی اور عام آدمی کی تقدیر بدلنا بہت مشکل ہے.
اُٹھیں اپنے ملک کو خود اپنے ہاتھوں‌میں‌سنبھال لیں.

خالد فاروق
چئیرمین
آپ آدمی پارٹی پاکستان

Related Articles

عام آدمی پارٹی میرپور کا مہنگائی کیخلاف ریلی و جلسہ

تحریک لبیک کیلئے و مہنگائی کیخلاف عام آدمی پارٹی منگلا چکسواری میرپور آزاد کشمیر کا میرپور کی تمام مزدور پارٹیوں کیساتھ ملکر مشترکہ اجتجاج...

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles

عام آدمی پارٹی میرپور کا مہنگائی کیخلاف ریلی و جلسہ

تحریک لبیک کیلئے و مہنگائی کیخلاف عام آدمی پارٹی منگلا چکسواری میرپور آزاد کشمیر کا میرپور کی تمام مزدور پارٹیوں کیساتھ ملکر مشترکہ اجتجاج...

عام آدمی پارٹی کشمیر کا جمعہ کیبعد نیازی کی کابینہ کیخلاف اجتجاج

عام آدمی پارٹی بھی پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کا حصہ بننے جا رہی ہے کیونکہ نیازی کی گندی کابینہ نےُلوٹ مار کا...

عام آدمی پارٹی کے فونڈر ممبر جناب منظور حسین صاحب کی پہلی برسی منائی گئی

عام آدمی پارٹی کے فونڈر ممبر جناب منظور حسین صاحب کی پہلی برسی جامعہ عثمانیہ خالق آباد میرپور کشمیر میں منائی گئی،ڑی تعداد میں...