عام آدمی پارٹی کشمیر کا جمعہ کیبعد نیازی کی کابینہ کیخلاف اجتجاج

عام آدمی پارٹی بھی پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کا حصہ بننے جا رہی ہے کیونکہ نیازی کی گندی کابینہ نےُلوٹ مار کا بازار گرم کر کے صرف تین برس میں 70 سال کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

کل میرپور پرانی چونگی سے چوک شہیداں تک مہنگائی مارچ کا حصہ بنئیے

دالوں کی قیمت میں 76 فیصد، چکن 60 فیصد، بجلی 57 فیصد ،آٹا 52 فیصد اور پٹرول 49 فیصد مہنگا ہو گیا

عام آدمی پارٹی کا ملک گیر مہنگائی کے خلاف احتجاج عام آدمی پارٹی ضلع باغ کے صدر چوہدری اسامہ

عارف جٹ کے زیر انتظام مہنگائی کے خلاف احتجاج باغ میں نوجوانوں کا حکومت وقت سے اپیل کے ہمیں سبسٹیڈی دی جائے مزدور طبقے کے حقوق کیلئے نوجوان تقریر کرتے ہوئے آبدیدہ

Related Articles

عام آدمی پارٹی میرپور کا مہنگائی کیخلاف ریلی و جلسہ

تحریک لبیک کیلئے و مہنگائی کیخلاف عام آدمی پارٹی منگلا چکسواری میرپور آزاد کشمیر کا میرپور کی تمام مزدور پارٹیوں کیساتھ ملکر مشترکہ اجتجاج...

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles

عام آدمی پارٹی میرپور کا مہنگائی کیخلاف ریلی و جلسہ

تحریک لبیک کیلئے و مہنگائی کیخلاف عام آدمی پارٹی منگلا چکسواری میرپور آزاد کشمیر کا میرپور کی تمام مزدور پارٹیوں کیساتھ ملکر مشترکہ اجتجاج...

عام آدمی پارٹی کشمیر کا جمعہ کیبعد نیازی کی کابینہ کیخلاف اجتجاج

عام آدمی پارٹی بھی پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کا حصہ بننے جا رہی ہے کیونکہ نیازی کی گندی کابینہ نےُلوٹ مار کا...

عام آدمی پارٹی کے فونڈر ممبر جناب منظور حسین صاحب کی پہلی برسی منائی گئی

عام آدمی پارٹی کے فونڈر ممبر جناب منظور حسین صاحب کی پہلی برسی جامعہ عثمانیہ خالق آباد میرپور کشمیر میں منائی گئی،ڑی تعداد میں...