802

ووٹ آخر کسے دیں؟ آپ آدمی پارٹی لائے گی ایسا پاکستان

ہم چاہتے ہیں ایک ایسا پاکستان جس پاکستان کے گرین پا سپورٹ کی پوری دنیا میں عزت ہو. ایک لمحہ بھی لوڈ شیڈنگ نہ ہو. تمام لوگوں کو انصاف ملے. کسی کے ساتھ کوئی ظلم نہ ہو.
مساوات کا نظام ہو.
نیچے اپنی رائے کا اظہار کریں. کیا آپ کو ایسا پاکستان چاہیے؟ تو آگے بڑھیں آپ آدمی پارٹ کا ساتھ دیں.

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں