آزادی کے دن کے تناظر میںہم آج دیکھتے ہیںکہ آزادی کے ثمرات عام آدمی تک بھی پہنچنے لگے ہیں. عام لوگ اب اپنے دماغ سے اپنی مرضی سے جاگیرداری اور سرمایا داری کے نظام کے خوف کے بغیر سوچنے لگ گئے ہیں. عام لوگ اب یہ سمجھ چکے ہیںکہ کھربوں روپیہ الیکشن پر جو خرچ ہوتا ہے وہ ہماری ہی جیبوں سے ٹکیس کی شکل میں نکلتا ہے.
اب چاہیے عمران حکمران بنے یا زرداری یا پھر فوج کی اپنی مرضی کی کوئی حکومت ہمیں چاہیے تو صرف یہ کہ عام آدمی کے جو حقوق ہیں وہ ادا کیے جائیں جو کہ اس سرمایا داری کے نظام میں ممکن ہی نہیں حکومت چاہے جس کی بھی ہو.
جشن آزادی عام انسان کے دم سے ہی ہے. آپ آدمی پارٹی پاکستان جاگ چکی ہے اور تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ آپ لوگ خود اپنے آپ کو اپنے جیسے کو سپورٹ کریں. آپ آدمی پارٹی کو سپورٹ کریں جب تک راہنما آپ کے اپنے میںسے لوگ نہیںہوں گے تب تک اس ملک کی اور عام آدمی کی تقدیر بدلنا بہت مشکل ہے.
اُٹھیں اپنے ملک کو خود اپنے ہاتھوںمیںسنبھال لیں.
خالد فاروق
چئیرمین
آپ آدمی پارٹی پاکستان